Comments on post titled تیرا لہجہ تیری باتیں ♥️ اچھی لگتی ہیں💌
تیری♥️ سوچیں تیری یادیں اچھی لگتی ہیں♥️
تو دے اب الــزام یا دے اپنــی چاہت♥️
اب تیری ساری سوغاتیں♥️ اچھی لگتی ہیں💌
جس دن سے دل تیرے♥️ نام پہ___ دھڑکا ہے💌
اس دن سے ہمیں اپنی سانسیں اچھی لگتی ہیں♥️
💗😍 (updated 5 mins ago) | Damadam