Comments on post titled میں شدت پسند ہوں !!
مجھے پسند ہے __
وحشی پن۔۔
اذیت اور لذت کی حدوں کو بیک وقت چھونا۔۔
خالص پن ..
بے قراریاں اور ان کا سکون ..
انتہاوں پہ جانا ۔۔
مقابل کو تڑپانا اور پھر اس کو راحت ہہنچانا ..
میں شدت پسند ہوں .... ✨✌🏻 | Damadam