Comments on post titled بو علی سینا کہتے ہیں کہ میں نے محبت کی اعلیٰ مثال تب دیکھی جب چار سیب تھے اور ہم پانچ ۔ تب ماں نے کہا مجھے تو سیب پسند ہی نہیں ❤️😇
اور سچ تو یہ ہے کہ ماں کے ساتھ گھر گھر نہیں بلکہ ایک جنت کا ایک باغ ہوتا ہے 😘❤️ (updated 1 day ago) | Damadam