Comments on post titled آپ کی نگاہ کرم کا ایسا ہوا وار کے
سہہ نہ سکا یہ دل دلِ کمزور کیا کرتا
اتنی حسین تھی یہ واردات کہ آپ کے خلاف
میں بات نہیں کر سکتا میں شور کیا کرتا
اردگرد تھی بہاریں رونقیں تھیں عروج پر
آپ کو دیکھنے کا عادی کہیں غور کیا کرتا
کچھ بھی نہیں تھا آپ سا پہلے زندگی میں
ایسے میں آپ پہ نہ مرتا تو اور کیا کرتا
😍❤️🥀🌸
SHAYER : FAAIZ ALI🥀
آ (updated 2 hours ago) | Damadam