Comments on post titled چلو اک اور دنیا میں
تمہارے ساتھ چلتے ہیں
جہاں حالات کچھ بھی ہوں
مگر ہم ساتھ رہتے ہوں
جہاں موسم کوئی بھی ہو
جُدائی کا نہ ہو
لیکن
چاند بھی تم ہو
جہاں سورج ہوا روشنی
خوشبو کا رنگ تم سے ہو
جہاں پر دل دھڑکنے کا
ہر اک احساس تم سے ہو
جہاں پر میرے جینے کی ساری
" آس " تم سے ہو
چلو اک اور دنیا میں
تمہارے ساتھ چلتے ہیں
Prince princess 🌹🌹🌹🌹 (updated 9 hours ago) | Damadam