Comments on post titled پوسٹ شیر لازمی کریں ✊🏿💯♥️
⭕️ نہ ہم فوج کے خلاف
⭕️ نہ ہم پاکستان کے خلاف
⭕️ نہ ہم کسی کے ایجنٹ ہیں
ہم صرف کرپٹ مافیا کے خلاف ہیں!
⭕️ غریب روٹی کو ترسے
⭕️ عوام دوائی کو ترسے
⭕️ نوجوان نوکری کو ترسے اور یہ مافیا عیاشی کرے؟
اب یہ نہیں چلے گا!
⭕️ یہ جنگ اداروں کے خلاف نہیں!
⭕️ یہ جنگ پاکستان کے خلاف نہیں!
⭕️ یہ جنگ ہے کرپشن اور ناانصافی
کے خلاف! کشمیری عوام کی طاقت کرپٹ مافیا کو شکست دے کر ہی دم لے گی! ان شاءاللہ
29 ستمبر ✌️
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی زنداباد 🔥 (updated 2 hours ago) | Damadam