Comments on post titled #Shahmeer
کوئی بھی عورت ری پلیس کی جا سکتی ہے لیکن وہ عورت جو اس وقت آپ کے ساتھ کھڑی ہو جب آپ کے پاس کچھ نہیں تھا، وہ عورت جس نے آپ کو آپ کے سب سے کمزور لمحے میں سپورٹ کیا ہو، حوصلہ دیا ہو، وہ عورت جس نے ان مردوں کے اوپر آپ کو چنا ہو جو اسے دنیا کی ہر سہولت دے سکتے تھے، اس قسم کی عورت ری پلیس نہیں کی جا سکتی! 🙂 (updated 3 days ago) | Damadam