Comments on post titled آج تین دن سے مسلسل کشمیر کے غیور عوام سڑکوں میں جنگلوں میں دن رات کس مشکل سے گزر رہی ہے یہ صرف کشمیر میں موجود لوگ محسوس کر سکتے ہیں کیونکہ انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند ہونے کے باعث بہت ساری تفصیلات دنیا تک نہیں پہنچ پا رہی اس تمام تر صورت حال میں جو بھائی ہماری آواز بنے ہیں ہم انکے بے حد مشکور ہیں اور ساتھ میں ایک بار پھر واضح کرنا چاہتے ہیں کچھ شر پسند عناصر کشمیر پاکستان کے عوام میں انتشار پھیلانے کی کوشش کر رہی ہے ایسے لوگ جنکو حقائق کا علم نہیں ہے اس وقت کشمیریوں کی اس بنیادی حقوق کی جنگ میں انکا ساتھ نہیں دے سکتے تو کم از کم اس تحریک کو نقصان پہنچانے کی کوشش نہ کریں۔
شکریہ ✌️ (updated 2 days ago) | Damadam