Comments on post titled جنہیں رب نے محبت کے رنگ سے تراشا ہو
وہ روحیں دنیا کے سارے زخم اپنے دامن میں سمیٹ لیتی ہیں
مگر دوسروں کے حصے میں ہمیشہ روشنی اور خیر ہی بانٹتی ہیں
کیونکہ ان کا وجود ہی سراسر محبت کا پیغام ہوتا ہے
🖤✨ (updated 15 mins ago) | Damadam