Comments on post titled خود کو مرجھانے مت دیں آپ نہیں تو کچھ بھی نہیں.
یہ زندگی فضول نہیں ہے جسے کسی بھی واقعہ کے سپرد کر دیا جائے.
آپ خوش رہیں گے تو یہ دنیا بھی آپ کے ساتھ مسکرائے گی کیونکہ رونے والوں کے ساتھ کوئی نہیں ہوتا.
خود کو ہمیشہ ایکٹو ، ریلیکس اور پُر اعتماد رکھیں,
اپنا ساتھ کبھی نہ چھوڑیں، آپ کو آپ کی سب سے زیادہ ضرورت ہے. (updated 19 hours ago) | Damadam