Damadam.pk
Comments on post titled گلوبل صمود فلوٹیلا قافلے میں شریک اس غیر مسلم لڑکی کی جرآت غیرت ولولہ خیرت انگیز ھے یہ کئ نام و نہاد مجاھدین سےبہتر ھے تاریخ لکھی جائے گی کہ جس وقت مسلمان خواب غفلت میں پڑے ہوئے تھے اور اہل غ زہ پر تاریخ کا بدترین ظلم برپا تھا ، اس وقت اللہ تعالیٰ ایک غیر مسلم خاتون گریٹا تھونبرگ کے زریعے اپنے دین کی مدد کر رہا تھا ، یہ وہ عظیم خاتون ہے جو گلوبل صمود فلوٹیلا کی روح رواں ہے ، اللہ پاک گریٹا سمیت تمام افراد جو گلوبل صمود فلوٹیلا کا حصہ ہیں حفاظت فرما، اور اس عظیم خاتون کا سینہ اسلام کی روشنی سے منور کر دے 🤲🤲🤲 آمین ثمہ آمین (updated 1 day ago) | Damadam

گلوبل صمود فلوٹیلا قافلے میں شریک اس غیر مسلم لڑکی کی جرآت غیرت ولولہ خیرت انگیز ھے یہ کئ نام و نہاد مجاھدین سےبہتر ھے تاریخ لکھی جائے گی کہ جس وقت مسلمان خواب غفلت میں پڑے ہوئے تھے اور اہل غ زہ پر تاریخ کا بدترین ظلم برپا تھا ، اس وقت اللہ تعالیٰ ایک غیر مسلم خاتون گریٹا تھونبرگ کے زریعے اپنے دین کی مدد کر رہا تھا ، یہ وہ عظیم خاتون ہے جو گلوبل صمود فلوٹیلا کی روح رواں ہے ، اللہ پاک گریٹا سمیت تمام افراد جو گلوبل صمود فلوٹیلا کا حصہ ہیں حفاظت فرما، اور اس عظیم خاتون کا سینہ اسلام کی روشنی سے منور کر دے
🤲🤲🤲 آمین ثمہ آمین
n  : گلوبل صمود فلوٹیلا قافلے میں شریک اس غیر مسلم لڑکی کی جرآت غیرت ولولہ خیرت - 
 
Zero.metreآمین1 day ago

nadan...جزاک اللہ🤲🤲🤲1 day ago

Zero.metreثمہ آمین یا ربّ العالمین 🤲🤲🌹🥀🌹2 days ago

Zero.metreٹ2 days ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.b8  .b8

.c2  .c2

.h2  .h2

.h5  .h5

.i3  .i3

.i4  .i4

.j3  .j3

.k2  .k2

.l8  .l8

.m3  .m3

.p6  .p6

.q5  .q5

.q8  .q8

.t8  .t8

.w3  .w3