Comments on post titled السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
یہ دنیا جنت نہیں ہے۔ یہاں منفی رویے اور تلخ باتیں بھی سننے کو ملیں گی۔ ایسے وقت میں صبر کریں اور مسکرا دیں۔
یاد رکھیں آپکا صبر رائیگاں نہیں جائے گا۔
وقت کی ہار یا کسی دکھ پر اپنے رب سے شکوہ نہ کریں کیونکہ وہ سب جانتا ہے جو ہم نہیں جانتے۔
اللّٰــہ تعالی ہمیں ہر برائی اور شر سے محفوظ رکھے۔
آمیــــن یا رب العالمین 🤲 (updated 4 days ago) | Damadam