Comments on post titled میں نے اُسے میسج نہیں کیا لیکن میں اس کے ریپلائے کا انتظار کررہی ہوں ، کیونکہ میں نے ایک سٹیٹس لگایا تھا
اور سٹیٹس کو اس سے ہائیڈ کردیا تھا لیکن پھر بھی اسے رپلائی تو کرنا چاہیے تھا نا!
پھر میں نے فیسبک پر ایک ایموشنل پوسٹ بھی کی تھی لیکن اس نے کمنٹ نہیں کیا تو میں نے مایوس ہوکر ڈھائی سیکنڈ بعد ڈیلیٹ کردی ،یہ کیسی محبت ہے کہ وہ پورے ڈھائی سیکنڈ مجھ سے بے خبر رہا۔۔۔
اور ایک آخری کوشش میں نے اس وقت کی جب میں نے اسے میسج کرنے کا سوچا ، پھر بھی اس نے مجھے رپلائی نہیں کیا ۔ یہ کیسی محبت ہے ، اسے یہی پتا نہ چلے کہ میں نے کیا سوچا ہے
تف ہے ایسی محبت پر!
کیا ہوا اگر میں نے اس کے تین چار سو میسج اگنور کردیےتو، وہ مجھے منانے کے لئے ایک اور میسج بھی تو کرسکتا تھا ،لیکن نہیں ،ساری بات محبت کی ہےے۔اسےمحبت ہوتی تب نااا
continued (updated 5 hours ago) | Damadam