Comments on post titled کشمیری عوام پوری دنیا کے لیے مثال بن چکی ہے
لوگو دیکھ لو یہ لاکھوں کسی سیاستدان، کسی اداکار کی محبت میں نہیں نکلے یہ عوام اپنے حقوق اپنے بچوں کے مستقبل کے لئے نکلی ہے ۔۔۔۔
کشمیری الحمدللہ ایک قوم بن چکے ہیں ، آج فخر ہوتا ہے خود پر کہ میں ایک کشمیری ہوں
آواز دو ہم ایک ہیں ۔۔۔ (updated 5 hours ago) | Damadam