Comments on post titled السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
مشکلات زندگی کا حسن ہیں جو ان پر قابو پالیتا ہے وہ زندگی کو بامعنی اور بامقصد بنا لیتا ہے۔
ہر رات کے بعد صبح بخشنے والا آزمائشیں ضرور دیتا ہے لیکن آزمائش میں کبھی تنہا نہیں چھوڑتا۔
آزمائش تو اللہ اپنے خاص بندوں کی تربیت کے لیے دیتا ہے
اللہ تعالیٰ ہمیں کبھی کسی کا محتاج نہ کرے
اور ہمارے اہل وعیال کو سلامت رکھےاورسلامتی عطافرمائے۔
آمین یا رب العالمین🤲 (updated 2 days ago) | Damadam