Comments on post titled "____ ایک "overthinker" کو صرف ایک "overexplainer" ہی سنبھال سکتا ہے ____،
کیونکہ دونوں کے بیچ خاموشی خطرناک ہوتی ہے _____،
ایک ہر لفظ کو دل پر لے لیتا ہے، اور دوسرا ہر لفظ دل سے کہہ دیتا ہے، ایک کو یقین چاہیے ہوتا ہے، اور دوسرے کو وضاحت دینے کی عادت _____،
یہ دونوں اگر مل جائیں تو غلط فہمیاں نہیں سکون جنم لیتا ہے۔!" ♥️🥀🥰 (updated 20 hours ago) | Damadam