Seemy: ضروری نہیں مرد یا عورت ،، خالص محبت میں ملاوٹ کسی طور معافی کی حقدار نہیں (کوئی ایک شخص جو ایک آپ کے لئے بے تحاشہ حسین اور ہر طرح سے دولت مند چہروں کو آپ پے ترجیح دے رہا ہو اور آپ اسی کے ساتھ ہی دھوکہ دہی میں ملوث ہوں وہ بھی اس کی قیمتی محبت کو لے کر تو وہ کس طرح معاف کر پائے گا )2 days ago