Comments on post titled مرد کو صرف ایک عورت چاہیے۔
جس سے وہ محبت کرے، جو اس کے دل کا سکون ہو،
اور آخر میں بس رومانس۔
عورت کو صرف مرد نہیں،
بلکہ سکیورٹی، گھر، عزت، مقام،
اور پھر اُس کے بعد محبت اور رومانس چاہیے۔
فرق صرف اتنا ہے:
مرد سادہ چاہت رکھتا ہے،
عورت مکمل زندگی مانگتی ہے....!!
🫀♥️🌻✨ (updated 11 hours ago) | Damadam