Comments on post titled السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
زمین والےہماراکچھ نہیں بگاڑسکتےاگرہمارا تعلق آسمان والے سے پختہ ہوجاۓاورجب سجدے طویل ہوجائیں تومشکلیں قلیل ہوجاتی ہیں.
انسان کسی کو کچھ دینے کی سکت نہیں رکھتا لیکن دعا دینے کا حق رکھتا ہےاور دنیا کی سب سے قیمتی شے دل سے دی گئی دعا ہے۔
رب العالمین ہم سب کو دنیا و آخرت کی تمام بھلائیاں عطاء فرمائے۔
آمین یا رب العالمین🤲 (updated 5 days ago) | Damadam