Comments on post titled کبھی مسکرا بھی لیا کریں۔۔ مسکرانا زندگی کے لیے ضروری ہے۔۔
کبھی مسکرا بھی لیا کریں۔۔ مسکرانا زندگی کے لیے ضروری ہے۔۔
بارات میں سب دولہے پر پیسے نچھاور کر رہے تھے...!! 🤗
ہم نے پوچھا: " *پیسے کیوں.."* مفت کے ھیں کیا... ؟
کہنے لگے:-
*اپنی پیاری اور قیمتی چیز نچھاور کرنے سے ہی تو محبت کا پتا چلتا ھے..!!*😍⚠️
ہم نے سوچا____ 🤔🤔
کافی سوچا_____ 🤔🤔🤔🤔
بہت دیر سوچا....!! 🤔🤔🤔🤔🤔🤔
اور پھر______
*اپنا چائےسے☕ بھرا کپ دولہے پہ نچھاور کر دیا...!! *
تب سے اب تک سب خفا ہیں.
ہماری قربانی کسی کو نظر نہیں آ رہی...!!🙄
*بے مروت لوگ🙆♀️😏☕
ہن دسو میں کی غلط کیتا😢😢😢 | Damadam