Comments on post titled ایک استانی ہمیشہ اس بات سے اجتناب کرتی تھی کہ اپنے شاگردوں سے یہ کہے کہ تمہارا جواب غلط ہے
اس کے بدلے وہ یہ کہتی تھی کہ: *تم صحیح جواب کے قریب قریب پہنچ چکے ہو،ہے کوئی اور جو بالکل صحیح والا جواب بتائے؟*
کسی طالب علم کے غلط جواب پر ان کا ایک مقولہ تو بس مار ہی ڈالتا تھا کہ: *تمہارا یہ جواب بالکل ٹھیک ہے مگر اس سوال کیلیئے نہیں کسی اور سوال کیلئے*
جانتی تھی کہ *جن کے دل توڑ دیئے جائیں ان کے پاس واپسی کا راستہ نہیں بچتا🔐*
اور پھر `قومیں اسی طرح ہی تو بنائی جاتی ہیں`🤌🏻 (updated 10 hours ago) | Damadam