Comments on post titled اطلاع عام
(قلم چھوڑ ہڑتال کے اعلان کے بارے میں)
کراچی
یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ کراچی میں قائم تمام وفاقی عدالتوں بشمول بینکنگ عدالتیں، کسٹم عدالتیں، اور نیب عدالتیں نے آج سے قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔
یہ فیصلہ متعلقہ عدالتی عملے کی مشترکہ مشاورت سے کیا گیا ہے، اور یہ ہڑتال اس وقت تک جاری رہے گی جب تک کہ اسپیشل الاؤنس، اسپیشل جوڈیشل الاؤنس، اور یوٹیلیٹی الاؤنس کی بحالی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری نہیں ہو جاتا۔
تمام فریقین، وکلاء، اور سائلین سے درخواست ہے کہ اس صورتحال کے پیش نظر اپنے عدالتی امور کے لیے متبادل انتظامات کرلیں۔
— از طرف:
متحدہ عملہ وفاقی عدالتیں کراچی
تاریخ: 28/10/2025 (updated 10 hours ago) | Damadam