Damadam.pk
Comments on post titled دیجیے بددعا ئیں جی بھر کر گر ہم مر گئے تو آپکا شکریہ (updated 4 months ago) | Damadam

دیجیے بددعا ئیں جی بھر کر 
گر ہم مر گئے تو آپکا شکریہ
H  : دیجیے بددعا ئیں جی بھر کر گر ہم مر گئے تو آپکا شکریہ - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
Hsloveمیں زندہ ھوں ابھی تک۔۔!! یہی دکھ مجھے مار دے گا4 months ago

sstylishqueen ★ : وہ تو سب کی کہانی میں ایک نہ اک دن موت ہی ہے4 months ago

Hsloveفریب دینے کو چاہو تو داستان بڑھا لو مگر مجھے خبر ہے کہانی میں میں نے مرنا ہے4 months ago

Hsloveفریب دینے کو چاہو تو داستان بڑھا لو مگر مجھے خبر ہے کہانی میں میں نے مرنا ہے4 months ago

sstylishqueen ★ : میں نے معاف کر کے جو سکون حاصل کیا ۔۔۔۔۔۔۔وہ خود کشی کی سوچ میں نہ ملا4 months ago

Hsloveاگر خود کشی حرام نہ ہوتی تو بہت پہلے ہی میری لاش کمرے میں لکھی ہوئی ملتی4 months ago

sstylishqueen ★ : جو ذہنی اذیت دے بہتر ہے اسے معاف کر دو4 months ago

Hsloveحرام موت ہے لیکن میں خود کشی کے بعد خدا سے بول دوں گا کی تھک گیا تھا میں4 months ago

Hsloveحرام موت ہے لیکن میں خود کشی کے بعد خدا سے بول دوں گا کی تھک گیا تھا میں4 months ago

sstylishqueen ★ : میں نے کہا کہ جسم سے جان کیسے نکلتی ہے اُس نے چلتے چلتے میرا ہاتھ چھوڑ دیا .....!!💔4 months ago

Hsloveتباہ کر جائے گا تمہیں۔۔ حادثہ میری موت کا4 months ago

Hsloveتباہ کر جائے گا تمہیں۔۔ حادثہ میری موت کا4 months ago

sstylishqueen ★ : تمہیں پتا ہے کہ میں کون ہوں۔؟ میں وہ ہوں جس نے: مخلصی کی آخری حدوں کو چھوا مگر پھر بھی خالی ہاتھ رہی میں خوش نہ سہی لیکن مطمئن ہوں کہ میں نے ہر رشتے کو دل سے نبھایا ہے مگر اسی رشتے نے مجھے میری روح کو ہمیشہ اندر سے تکلیف اور اذیت دی ہے4 months ago

Hsloveکوئی ایسا وظیفہ ڈھونڈ کے دومر شد جو میں خود پہ پھونک کے مر جاوں4 months ago

sstylishqueen ★ : حساس دل لوگ اتنے مضبوط ہوتے ہیں کہ اپنے سوا کسی کا نقصان نہیں کرتے🖤🥀4 months ago

Hsloveخود کشی کی ہمت نہیں ہے۔۔! بس دعا کرو کوئی حادثہ ہو جائے Join Mehfil For Poetry Bye HS4 months ago

sstylishqueen ★خدا کو سب معلوم ہے۔۔ why i cannt follow u??..4 months ago

Hslove ka reply hide ho gya
sstylishqueen ★فرق پڑتا ہے بس ظاہر نہیں ہونے دیتا کوئ ۔۔۔۔۔یہ ناممکن ہے آپ کسی کو یاد کرو اور وہ بے حس بنا رہے4 months ago

Hslove ka reply hide ho gya
sstylishqueen ★ : کون کہتا ہے ہم زندہ ہیں ۔۔۔۔۔زندہ لاش بس زندگی کو گھسیٹنے کا ہی کام سر انجام دے رہی ہے4 months ago

Hsloveخود کشی تک حرام ہے یعنی یہ بھی ممکن نہیں کہ مر جاو4 months ago

sstylishqueen ★ : پتھر دِل بننے کے لیۓ بہت سی قربانیاں دینی پڑتی ہیں ✍🏻 جیسے کہ اپنی خواہشات کا گلا گھونٹنا 🍃 درد میں بھی مُسکرا دینا ایک فن ہیں 🫶🏻 ہنسی کہ پیچھے ٹوٹے اِنسان کو چھپا لینا 🖇️✨4 months ago

Hsloveخشک پتے بکھری ہوئی باتیں گہری خاموشی4 months ago

sstylishqueen ★ : ان اللہ مع الصابرین4 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a2  .a2

.d1  .d1

.d4  .d4

.c4  .c4

.d7  .d7

.j2  .j2

.k4  .k4

.l3  .l3

.m8  .m8

.n3  .n3

.n5  .n5

.r8  .r8

.s6  .s6

.s7  .s7

.v3  .v3