: دیجیے بددعا ئیں جی بھر کر
گر ہم مر گئے تو آپکا شکریہ -
FOLLOW TO REPLY
Hslove : میں زندہ ھوں ابھی تک۔۔!!
یہی دکھ مجھے مار دے گا6 days ago
sstylishqueen: وہ تو سب کی کہانی میں ایک نہ اک دن موت ہی ہے6 days ago
Hslove : فریب دینے کو چاہو تو داستان بڑھا لو مگر
مجھے خبر ہے کہانی میں میں نے مرنا ہے6 days ago
Hslove : فریب دینے کو چاہو تو داستان بڑھا لو مگر
مجھے خبر ہے کہانی میں میں نے مرنا ہے6 days ago
sstylishqueen: میں نے معاف کر کے جو سکون حاصل کیا ۔۔۔۔۔۔۔وہ خود کشی کی سوچ میں نہ ملا6 days ago
Hslove : اگر خود کشی حرام نہ ہوتی تو بہت
پہلے ہی میری لاش کمرے میں لکھی ہوئی ملتی6 days ago
sstylishqueen: جو ذہنی اذیت دے بہتر ہے اسے معاف کر دو6 days ago
Hslove : حرام موت ہے لیکن میں خود کشی کے بعد
خدا سے بول دوں گا کی تھک گیا تھا میں6 days ago
Hslove : حرام موت ہے لیکن میں خود کشی کے بعد
خدا سے بول دوں گا کی تھک گیا تھا میں6 days ago
sstylishqueen: میں نے کہا کہ جسم سے جان کیسے نکلتی ہے
اُس نے چلتے چلتے میرا ہاتھ چھوڑ دیا .....!!💔6 days ago
Hslove : تباہ کر جائے گا تمہیں۔۔
حادثہ میری موت کا6 days ago
Hslove : تباہ کر جائے گا تمہیں۔۔
حادثہ میری موت کا6 days ago
sstylishqueen: تمہیں پتا ہے کہ میں کون ہوں۔؟
میں وہ ہوں جس نے:
مخلصی کی آخری حدوں کو چھوا
مگر پھر بھی خالی ہاتھ رہی
میں خوش نہ سہی لیکن مطمئن ہوں
کہ میں نے ہر رشتے کو دل سے نبھایا ہے
مگر اسی رشتے نے مجھے میری روح
کو ہمیشہ اندر سے تکلیف اور اذیت دی ہے6 days ago
Hslove : کوئی ایسا وظیفہ ڈھونڈ کے دومر شد
جو میں خود پہ پھونک کے مر جاوں6 days ago
sstylishqueen: حساس دل لوگ اتنے مضبوط ہوتے ہیں
کہ اپنے سوا کسی کا نقصان نہیں کرتے🖤🥀6 days ago
Hslove : خود کشی کی ہمت نہیں ہے۔۔!
بس دعا کرو کوئی حادثہ ہو جائے
Join Mehfil For Poetry Bye HS6 days ago
sstylishqueen: خدا کو سب معلوم ہے۔۔
why i cannt follow u??..6 days ago
sstylishqueen: کون کہتا ہے ہم زندہ ہیں ۔۔۔۔۔زندہ لاش بس زندگی کو گھسیٹنے کا ہی کام سر انجام دے رہی ہے6 days ago
Hslove : خود کشی تک حرام ہے یعنی
یہ بھی ممکن نہیں کہ مر جاو6 days ago
sstylishqueen: پتھر دِل بننے کے لیۓ بہت سی قربانیاں دینی پڑتی ہیں ✍🏻
جیسے کہ اپنی خواہشات کا گلا گھونٹنا 🍃
درد میں بھی مُسکرا دینا ایک فن ہیں 🫶🏻
ہنسی کہ پیچھے ٹوٹے اِنسان کو چھپا لینا 🖇️✨6 days ago
Hslove : خشک پتے بکھری ہوئی
باتیں گہری خاموشی6 days ago