Comments on post titled رابطہ
میں یہ سوچتا تھا کوئی لیے نہیں مرتا یہ بس کہنے کی باتیں ہوتی ہیں۔ کیونکہ میں نے کبھی کسی کے لیے کسی کو مرتے ہوئے نہیں دیکھا۔۔۔۔ لیکن زندگی کے کچھ تلخ تجربات سے میں نے سیکھا مرنا صرف موت کا نام نہیں۔ انسان کو کسی کی وجہ سے سچ میں موت نہیں آجاتی لیکن انسان کا دل مرجاتا ہے۔۔ خوشی میں مرجاتی ہیں خواہشات مرجاتی ہیں۔۔موت کا ایک وقت مقرر ہے لیکن وقت سے پہلے مرجانا بہت اذیت ناک ہے۔۔ پہلے سنتے تھے روحیں مرجاتی ہیں جسم بھٹکتے رہتے ہیں لیکن اب جسم مرجاتا ہے. روح بھٹکتی رہتی ہے۔۔ کچھ ایسے ہی کیفیت ہے.❤️🩹🖤🥀
🥹 (updated 5 days ago) | Damadam