Comments on post titled آج کل ہیلمٹ کی کافی سختی ہے۔ ہر چوک پر چیکنگ ہو رہی ہے۔
آج کل ہیلمٹ کی کافی سختی ہے۔ ہر چوک پر چیکنگ ہو رہی ہے۔
کل چاچا گھر آئے تو ان کے ہیلمٹ کا شیشہ لال سرخ ہو رہا تھا،شرٹ پر بھی سرخ دھبے تھے۔تمام گھر والے گھبرا گئے۔ فوری دو لوگ سہارا دے کر گھر کے اندر لے گئے۔ بجلی نہیں تھی، تو کوئی ان پر پنکھا جھلنے میں لگ گیا۔ ایک بندے نے جلدی جلدی جوتے موزے اتارنا شروع کر دیے۔تمام افراد صدمے میں نڈھال تھے کہ اتنا خون۔۔۔؟
سب نے چاچا سے پوچھا:چاچو یہ سب کیسے ہوا؟ کوئی بڑا حادثہ؟کہیں گر گئے کیا؟
چاچا بولے:
اماں نہیں یار...وہ دراصل پریکٹس نہیں ہے نا ہیلمٹ پہننے کی۔
توپان کھاتے وقت ہی بھول بیٹھے کہ سسرے شیشے بند ہیں ہیلمٹ کے۔
😂 😂😂 (updated 17 hours ago) | Damadam