NAVEED+: السلام علیکم🌹
صبح بخیر💞
اے اللّٰــہ
میں نے تجھے وہ فیصلے سونپے ، جن کی مسافتیں مجھے معلوم نہیں،
وہ راستے جن کی منزلیں مجھے نظر نہیں آتیں،
وہ اُمیدیں کہ جن کا بھر آنا محال لگتا ہے،
وہ دعائیں جن کی قبولیت کا میں وقت نہیں جانتا، وہ نعمتیں جن کے حصول کے اسباب میسرنہیں،
تو اپنی صفات کی برکت سے ان سب کو پورا کر دے یارب..
آمیـــــــن1 week ago
NAVEED+: bht log aisa smjhty hai likin me kese sy chupata nhi qk mamoli missunderstanding sy bari problem ban jati hai 1 dafa aisa ho chuka hai3 weeks ago
cutebabygirl : ma apko unmarried smjri thi3 weeks ago