NAVEED+: 💖💖السلام علیکم💖
خدا کرے آج کا دن آپ کے لیے آسانیوں، خوشیوں
اور خوبصورت لمحات سے بھرا ہوا ہو۔
جس طرح سورج کی روشنی اندھیروں کو مٹا دیتی
ہے، اسی طرح آج کی صبح آپ کی پریشانیوں کو
دور کر دے اور دل کو نئی امید دے جائے۔
🌸آمِــــــــــيْن1 week ago