Comments on post titled "_____ جب کوئی وہ شخص جس کے لیئے ہم نے اپنی پوری دنیا قربان کر دی ہو، یہ کہہ دے کہ وہ اب کسی اور سے محبت کرتا ہے، تو زندگی جیسے ایک پل میں خالی ہو جاتی ہے _____،
میں نے اُس کے لیئے خواب بُنے، سانسوں میں اُس کا نام رکھا، دل میں اُس کی مسکراہٹ بسائی مگر آج وہ میرا نہیں رہا _____،
دل ٹوٹا نہیں بکھر گیا ہے، اب نا کوئی خواہش باقی ہے، نا کوئی خواب بس ایک سناٹا ہے جو چیخوں سے بھرا ہوا ہے _____،
لگتا ہے میری زندگی وہیں ختم ہو گئی، جہاں اُس نے کہا - میں کسی اور سے محبت کرتا ہوں۔!" 🙂💔
good night (updated 2 days ago) | Damadam