Damadam.pk
Comments on post titled مشکل دن بھی ائے لیکن فرق نہ آیا یاری میں ہم نے پوری جان لگائی اس کی تابعداری میں بے ایمانی کرتے تو پھر شاید جیت کے آ جاتے چاہے ہار کے واپس آئے کھیلے اپنی باری میں میٹھے میٹھے ہونٹ ہلائے کڑوی کڑوی باتیں کیں کیکر اور گلاب لگایا اس نے ایک کیاری میں تیری جانب اٹھنے والی آنکھوں کا رخ موڑ لیا ہم نے اپنے عیب دکھائے تیری پردہ داری میں جانے اب وہ کس کے ساتھ نکلتا ہوگا راتوں کو جانے کون لگاتا ہو گا دو گھنٹے تیاری میں (updated 4 months ago) | Damadam

مشکل دن بھی ائے لیکن فرق نہ آیا یاری میں
ہم نے پوری جان لگائی اس کی تابعداری میں 
بے ایمانی کرتے تو پھر شاید جیت کے آ جاتے 
چاہے ہار کے واپس آئے کھیلے اپنی باری میں
میٹھے میٹھے ہونٹ ہلائے کڑوی کڑوی باتیں کیں
کیکر اور گلاب لگایا اس نے ایک کیاری میں 
تیری جانب اٹھنے والی آنکھوں کا رخ موڑ لیا 
ہم نے اپنے عیب دکھائے تیری پردہ داری میں 
جانے اب وہ کس کے ساتھ نکلتا ہوگا راتوں کو 
جانے کون لگاتا ہو گا دو گھنٹے تیاری میں
M  : مشکل دن بھی ائے لیکن فرق نہ آیا یاری میں ہم نے پوری جان لگائی اس کی - 
 
Ahmadkhan786lk4 months ago

Sindhiaahiyan ★ : sad4 months ago

fezkhan ★ : k4 months ago

fezkhan ★ : k4 months ago

Amannblochsahi4 months ago

BanameBadshah ★ : 😇4 months ago

Maya_Ali_007💝4 months ago

Daniyal@khan11f back4 months ago

Daniyal@khan11lk4 months ago

@AhmadKhan@beautiful4 months ago

BanameBadshah ★ : lk4 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.b2  .b2

.b6  .b6

.d8  .d8

.e1  .e1

.e2  .e2

.e6  .e6

.h6  .h6

.i3  .i3

.i4  .i4

.l7  .l7

.p2  .p2

.p8  .p8

.s1  .s1

.v2  .v2

.w5  .w5