Comments on post titled اکثر لوگوں کو کسی ناجائز و حرام کام سے ٹوکنے پر مجھے یہ جواب ملتا ہے "تو کیا ہو گیا سبھی تو کرتے ہیں"
مطلب ہماری زندگیوں میں اللہ کہیں نہیں رہا ہم تو دنیا کے رنگ میں رنگتے چلے جا رہے ہیں
دوسروں کے برے کام ہمارے لیے موٹیویشن بن رہے ہیں کہ ہم بھی بلا جھجک وہ سب کر سکتے ہیں..!! | Damadam