Comments on post titled یہ اداس سا نومبر
اور بےقرار سا دل
کھڑکی کے پاس ھوا کی ہلکی سی سرسراہٹ
گھڑی کی ٹک ٹک جو دماغ پر ہتھوڑے
کی طرح لگ رہی ہے
چائے کے کپ میں پڑی ٹھنڈی چائے
موبائل پہ ٹکی نگاہیں
سب اداس ہے بہت یہ اُداس نومبر بھی ناں
اور بھی اُداسی بڑھا دیتا ہے | Damadam