Comments on post titled وہ عبایا اور حجاب کے بارے میں پوچھتے ہیں !!!!
انہیں بتائیں!!!
یہ عقیدہ ہے، پھر محبت ہے،پھر جلال ہےاور پھر عشق ہے 🫀
انہیں بتائیں کہ
کہ جب ہمارے کفن حجاب کے بغیر مکمل نہیں ہوتے تو زندگی میں ہمارے لباس حجاب اور عبایا کے بغیر کیسے مکمل ہوسکتے ہیں ؟ | Damadam