Comments on post titled پردہ کرو کیونکہ.
تم کسی باپ کا غرور ہو.
پردہ کرو کیونکہ
تم کسی بھائی کی غیرت ہو...
پردہ کرو کیونکہ....
تم کسی شوہر کی عزت ہو...
پردہ کرو کیونکہ....
پردہ حیا کا زیور ہے...
پردہ کرو کیونکہ....
تم کسی کے گھر کی زینت ہو....
پردہ کرو کیونکہ....
پردے میں عورت کی شان ہے....
اپنے حجاب پہ ناز کرو لڑکیوں کیونکہ....
کتابیں تو بہت ہیں پر غلاف صرف " قرآن پاک " پر ہے. | Damadam