NAVEED+: اے خُدا، مجھے اور میرے گھرانے کو ہر شر، ہر فریب
اور ہر بد نیت نظر سے اپنی پناہ میں رکھ۔
جو راستہ حق کا ہے، اُسی پر ہمیں سلامت رکھ۔
آمین۔
gudnight1 week ago
NAVEED+: السلام علیکم💕
صبح بخیر💕
اے پروردگار! ہمیں ذہنی
وقلبی سکون عطا فرما، ہمیں ہر بیماری سے محفوظ
فرما اور ہماری جائز دلی، دینی ودنیاوی خواہشات
وحاجات کو پورا فرما
اللہ کریم آپ سب سے راضی ہوں، آپ سب کو ہمیشہ
شادو آباد رکھے
آمِیْن یَارَبَّ الْعَالَمِیْنَ1 month ago