Comments on post titled سانول یار پیا
حالیہ قسط کو عوام کی طرف سے بہت سراہا گیا۔ حالانکہ ایک شادی شدہ خوش حال عورت کی طرف سے اپنے خوبصورت ، مالی طور پہ مضبوط ، اچھے گھر اور گاڑی کے باوجود سانول کو آفر کی گئی کہ کیا وہ دوبارہ اہم ہو سکتی ہے اور یہ سب میٹھے شہد میں لپیٹ کر ایسے دکھایا گیا کہ لوگوں کو اچھا لگے ۔
شادی شدہ ہوتے ہوئے بھی منہ اٹھا کر ڈبو سنٹر آرہی ہے جوان غیر محرم مرد کے کپڑے سمیت رہی ۔
یہ کیا ہے بھئی
جیسے مرد پرانی محبت نہیں بھولتے اس ڈرامے میں تو یہ دکھایا گیا کہ عورتوں کو بھی پرانے عاشقوں سے تعلق بحال کرنے چاہیے۔ | Damadam