Damadam.pk
Comments on post titled کراچی والے ہوشیار باش.😂😂😂😂😂 گلستان جوہر کراچی کے ایک مشہور شادی ہال میں ایک خاتون پکڑی گئی ہے جو ہر بارات اور ولیمے پر تیار ہو کر پہنچ جاتی تھی ۔ ساتھ میں تین بچے اور نوکرانی بھی ہوتی ۔ لفافے میں پانچ سو ڈال کر دلہا دلہن کو پکڑاتی اور سب کے ساتھ رج کے کھانا کھا کر نکل جاتی ۔ آج ایک ویٹر نے مینجر کو بتایا کہ یہ بی بی کیا اتنی مشہور و مقبول ہے کہ ہر شادی میں بلائی جاتی ہے ۔ نشاندہی پر دلہا اور دلہن والوں نے پہچاننے سے انکار کر دیا ۔ تفتیش کرنے پر پتا چلا کہ موصوفہ مہینے میں تیس ایسے فنکشن پانچ سو دے کر بھگتاتی ہے | Damadam

Funny joke
B  ★ : کراچی والے ہوشیار باش.😂😂😂😂😂 گلستان جوہر کراچی کے ایک مشہور شادی ہال میں - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a8  .a8

.b3  .b3

.d2  .d2

.d7  .d7

.f7  .f7

.f8  .f8

.h6  .h6

.j3  .j3

.k4  .k4

.l5  .l5

.m3  .m3

.m6  .m6

.o1  .o1

.o8  .o8

.q5  .q5