Comments on post titled دوستیاں کمفرٹ ہوتی ہیں انہیں بوجھ سمجھے گے
❤️🩹💯 تو زندگی عذاب ہو جائے گی۔
Kuch tameeni frnz aesi bhi hoti hn🫶 (updated 1 day ago) | Damadam
: دوستیاں کمفرٹ ہوتی ہیں انہیں بوجھ سمجھے گے
❤️🩹💯 تو زندگی عذاب ہو جائے گی۔
-
FOLLOW TO REPLY
Shani-je: ایک غلطی پر لوگ ہم سے بات کرنا چھوڑ دیتے ہیں، لیکن ہمارے بے شمار گناہوں کے باوجود ہمارا رب ہم سے کبھی منہ نہیں موڑتا، نہ ہی ہمارا رزق بند کرتا ہے، بلکہ وہ ہر بار ہمیں سنبھالنے کے لیے تیار رہتا ہے، ہمیں موقع دیتا ہے کہ ہم لوٹ آئیں، اور توبہ کریں۔ بے شک، وہی سب سے زیادہ معاف کرنے والا اور رحم کرنے والا ہے۔ ❤️ 💯1 day ago