sstylishqueen : و علیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔۔۔۔آمین 🙂3 weeks ago
NAVEED+: السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالٰی وبرکاتہ
صبح بخیر
اے اللہ! وہ رحمت عطا کر جو ہمیشہ جاری رہے، وہ
کامیابی عطا کر جو تکبر سے پاک ہو اور وه رزق عطا کر
جس میں برکت ہو. میں دعا گو ہوں کہ اللہ پاک دونوں
جہاں کی ساری نعمتیں آپ کو عطا فرمائے اور اپنے
خصوصی حفظ وامان میں رکھے. اللہ پاک آپ کی
صحت، عمر
ایمان اور عزت میں اضافہ فرمائے
آمِیْن3 weeks ago