NAVEED+: زندگی کے ہر دن میں کوئی روشنی اچھائی کی، کوئی
روشنی نیکی کی ضرور چھوڑنے کی کوشش کریں_
اس لیے کہ دن ختم ہو جائے گا مگر وہ نیکی کی روشنی
آپ کے اعمال نامے میں اور کسی کی زندگی میں ہمیشہ
روشنی کا سبب رہے گی_ان شاء اللہ
اللّٰہ کی رحمت شبنم بن کر آپ کے گلستان حیات پر
ہمیشہ ہی برستی رہے اور اللہ ہمیشہ آپ کو تنگیوں
تکلیفیوں اور پریشانیوں سے بچاۂے۔💖1 week ago
NAVEED+: oh kya hua apko khereyat tu hai1 week ago
NAVEED+: ﺍلﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُم💕
صُـبــــحَ بَـخـــیَـر
🌹 اے ہمـارے پـروردگـار🌹
ہمـارے پیـاروں، عزیزوں، رشتـے داروں کـی اور جـو یـہ
پوسٹ پـڑھ رہـے ہیـں ان سب کـی دلـی مـرادیـں،
تمـنـائیـں، خـواہـشیـں،،امیـدیـں پـوری فـرمـا۔
ہمارے مرحومین کے درجات بلند فرما ان کو جنت
الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمانا
🏵آمِــــيْـن1 week ago