NAVEED+: اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ💐
صبح بخیر💐
اے اللہ میری مدد فرما کہ میں تیرا ذکر کروں تیرا
شکر ادا کروں اور تیری بہترین عبادت کروں تو
مجھے اپنی محبت عطا کر اور ویسا بنا دے جیسا
تو اپنے پیاروں کو دیکھنا چاہتا ہے
آمین ثم آمین 🤲🏻1 hour ago
NAVEED+: السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالٰی وبرکاتہ
صبح بخیر
اے اللہ! وہ رحمت عطا کر جو ہمیشہ جاری رہے، وہ
کامیابی عطا کر جو تکبر سے پاک ہو اور وه رزق عطا کر
جس میں برکت ہو. میں دعا گو ہوں کہ اللہ پاک دونوں
جہاں کی ساری نعمتیں آپ کو عطا فرمائے اور اپنے
خصوصی حفظ وامان میں رکھے. اللہ پاک آپ کی
صحت، عمر
ایمان اور عزت میں اضافہ فرمائے
آمِیْن1 day ago