Damadam.pk
Comments on post titled یہ ھے وہ عارضی لکیر جو ایک ارب امریکی ڈالر سے باڑ لگائ گئ ھے جس پر ایک سر سے دوسرے سر تک ایسا ھی فوجی کھڑے رہتے ہیں جسطرح تصویر میں نظر ارھے ہیں ہر قیسم کی جدید الات اور جدید اسلحہ سے لیس فوج کے ایسی باڑ کے ساتھ 1800 چیک پوسٹ اور 950 بڑے بڑے قیلعہ بھی ہیں جس پر 9 ڈویژن فوج 24 گھنٹے ڈیوٹی سرانجام دے رھے ہیں پھیر بھی واویلہ مچاکر کہتے ھے کہ افغانستان سے دراندازی ھورھی ھے اور ٹی ٹی پی کاروایاں بنوں ڈیرہ اسمعیل خان خیبر باجوڑ وزیرستان میں کرتے ہیں اب اپ بتائے کہ اتنے سب کچھ ھونے کے باوجود یہ زمہ داری پاکستان کی ھے یا افغانستان کی اپنی نااہلی اور کوتاہیوں کا ملبہ دوسروں پر ڈالنے کا مطلب کیا ھے کیا اپکو امریکی مفادات اتنی عزیز ھے کہ اپ یہاں پاکستان میں گھروں میں چھوٹے چھوٹے بچوں کو ٹارگیٹ کریں🤔🤔🤔 (updated 23 hours ago) | Damadam

یہ ھے وہ عارضی لکیر جو ایک ارب امریکی ڈالر سے باڑ لگائ گئ ھے جس پر ایک سر سے دوسرے سر تک ایسا ھی فوجی کھڑے رہتے ہیں جسطرح تصویر میں نظر ارھے ہیں ہر قیسم کی جدید الات اور جدید اسلحہ سے لیس فوج کے ایسی باڑ کے ساتھ 1800 چیک پوسٹ اور 950 بڑے بڑے قیلعہ بھی ہیں جس پر 9 ڈویژن فوج 24 گھنٹے ڈیوٹی سرانجام دے رھے ہیں پھیر بھی واویلہ مچاکر کہتے ھے کہ افغانستان سے دراندازی ھورھی ھے اور ٹی ٹی پی کاروایاں بنوں ڈیرہ اسمعیل خان خیبر باجوڑ وزیرستان میں کرتے ہیں اب اپ بتائے کہ اتنے سب کچھ ھونے کے باوجود یہ زمہ داری پاکستان کی ھے یا افغانستان کی اپنی نااہلی اور کوتاہیوں کا ملبہ دوسروں پر ڈالنے کا مطلب کیا ھے کیا اپکو امریکی مفادات اتنی عزیز ھے کہ اپ یہاں پاکستان میں گھروں میں چھوٹے چھوٹے بچوں کو ٹارگیٹ کریں🤔🤔🤔
n  : یہ ھے وہ عارضی لکیر جو ایک ارب امریکی ڈالر سے باڑ لگائ گئ ھے جس پر ایک سر سے - 
 
Zero.metreوہی🙊23 hours ago

nadan...چ،چ1 day ago

Zero.metreتے ہور😂😂1 day ago

nadan...wahi.a61 day ago

Zero.metreکس خوشی میں تو ہوتا لے جاتا 😂1 day ago

nadan...خیرات پہ😋1 day ago

Zero.metreکدھر لے جانے ان کے ساتھ سپئر پارٹس نہیں ہے کیا🤔1 day ago

nadan...مانگنے نہیں خیرات پر لے جانے🙊1 day ago

Zero.metreوہ خود آ جاتے ہیں خبر رکھنے کی کیا ضرورت1 day ago

nadan...روز ہوتی ہے😴 جھگیوں والوں سے تعلقات رکھا کرو نا🙊😆🤗2 days ago

Zero.metreخیرات کس نے😁🤔2 days ago

nadan...خیرات🙊2 days ago

Zero.metreکیا مارو🤔2 days ago

nadan...خیر مار.a5.b12 days ago

Zero.metreتے ہور 🥷2 days ago

nadan...ہائے خیر مارو🙊😂2 days ago

Zero.metreہمت پر کھایا ڈائریکٹ لیتے نہ😂2 days ago

nadan...مطالعہ کر لو🙊 چالیس سال امدادی مال کھاتے رہے ہو🙄 تب ہی تو افغانی تپے ہوئے ہین🫣🤭3 days ago

Zero.metreپوری معیشت کھا گئے ہماری زیادہ حمایتی چمچہ نہ بن🤜3 days ago

nadan...پاکستان نے بھی تو چالیس سال ان کی بیرونی امداد کھائی😂😳🙊3 days ago

Zero.metreپاکستان کو 40 سال کھا کر اسی کے دشمن بنے ہیں 🤜3 days ago

nadan...وہ پاکستانیوں نے کیا اس لیے🙊3 days ago

Zero.metreدھماکہ تو ایران میں بھی ہوا وہ کیوں نہیں انڈیا کے پاس گئے 🙊3 days ago

Zero.metreہمدردی کا صلہ ایک یہ ہمارے مسلمان بھائی ہیں دوسرا یہ غریب بے کس مجبور ہیں اور وہ ایمان بھیجتے ہیں ایک دھماکہ ہوا اور جاکر انڈین وزیر خارجہ کی گود میں بیٹھ گئے اب اور طرف داری نہ کریں🤜3 days ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c7  .c7

.d3  .d3

.d4  .d4

.c2  .c2

.c4  .c4

.e3  .e3

.e6  .e6

.g4  .g4

.i6  .i6

.k6  .k6

.l2  .l2

.o1  .o1

.s8  .s8

.t4  .t4

.u1  .u1