Damadam.pk
Comments on post titled السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِيمِ جو چیز اللہ کی رضا کیلئے چھوڑ دی جائے اس کا دکھ ہونا فطری بات ہے لیکن کبھی پچھتاوا نہیں ہوتا۔ اللہ جب ہاتھ تھام لے تو ہر چیز بے معنی لگتی ہے سوائےاسکی رضا کے۔ بیشک جس دن ہم یہ سمجھ جائیں گے کہ جو کام ہماری مرضی سے نہیں ہوتے وہ ہمارے لیئے بہتر ہیں تو اس دن بے سکونی ختم ہو جائے گی۔ اللہ تعالٰی ہماری خطائیں معاف فرمائےاور اپنی رحمت سےہم کواپنےصالح بندوں میں شامل فرمالے۔ آمین. (updated 2 weeks ago) | Damadam

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِيمِ
جو چیز اللہ کی رضا کیلئے چھوڑ دی جائے اس کا دکھ ہونا فطری بات ہے لیکن کبھی پچھتاوا نہیں ہوتا۔ اللہ جب ہاتھ تھام لے تو ہر چیز بے معنی لگتی ہے سوائےاسکی رضا کے۔
بیشک جس دن ہم یہ سمجھ جائیں گے کہ جو کام ہماری مرضی سے نہیں ہوتے وہ ہمارے لیئے بہتر ہیں تو اس دن بے سکونی ختم ہو جائے گی۔
اللہ تعالٰی ہماری خطائیں معاف فرمائےاور اپنی رحمت سےہم کواپنےصالح بندوں میں شامل فرمالے۔
آمین.
M  ★ : السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ - 
 
Cute_malik22 ★ : Ameen2 weeks ago

Moonaji ★ : جزاک اللہ2 weeks ago

Cute_malik22 ★ : .q62 weeks ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.b2  .b2

.e2  .e2

.g5  .g5

.l3  .l3

.m1  .m1

.m7  .m7

.o5  .o5

.o7  .o7

.p4  .p4

.p7  .p7

.q7  .q7

.r8  .r8

.s1  .s1

.w4  .w4

.w5  .w5