Comments on post titled خوشبو کی طرح میری ہر🥀❤️ سانس میں 🥀❤️
پیار اپنا بسانے کا وعدہ کرو
❤️🥀❤️🥀
رنگ جتنے تمہار محبت کے ہیں
میرے دل میں سجانے کا وعدہ کرو❤️🌹
صرف لفظوں❤️🌹 س_اقرارہوتا نہیں
اک جانب س پیار ہوتا نہیں❤️🥀
میں تمہیں یاد❤️🥀 رکھنےکی کھاؤں قسم
تم مجھے نہ بھلانے ک وعدہ کرو❤️🌹🌹💗🌹💗🌹🌹 سر (updated 12 hours ago) | Damadam