Comments on post titled پانچ وقت کی یہ اذانیں
دل کو ہر پل یاد دلاتی ہیں کہ زندگی کی اصل خوبصورتی
اللہ سے جڑے رہنے میں ہے۔
فجر سے عشاء تک…
ہر نماز ایک نیا سکون، ایک نیا آغاز،
اور ربّ کی طرف پلٹ آنے کی ایک نرم سی پکار ہے۔ 🤍🌙
🥀 (updated 2 weeks ago) | Damadam