NAVEED+: السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
میرے پیارے اللہ رب العزت
ہر غم زدہ کے غم کو دور فرما، ہر بے چین دل کو سکون
عطا فرما، ہر پریشان حال کی پریشانی کو دور فرما، ہر
بیمارجسم کو صحت عطا فرما بے شک تیرے سوا کوئی
فریاد سننے والا نہیں، اے اللہ ہماری دعاؤں کو شرف
قبولیت عطا فرما۔آمین ثم آمین یا رب العالمین6 hours ago