Damadam.pk
Comments on post titled قطر خوشحال اور مالدار ممالک میں سے ایک ہے جس میں 24 ٹریلین کیوبک فٹ گیس موجود ہے ۔۔ دوسری طرف جنوبی پختونخوا میں 20 ٹریلین کیوبک فٹ گیس اور 500 میلین بیرل خام تیل موجود ہے جو زیادہ تر شمالی وزیرستان میں ہے ۔۔۔ (یاد رہے کہ قطر 17 لاکھ افراد پر مشتمل ہے جس میں 4 لاکھ افراد قطری ہیں بقایا دوسرے ممالک سے آئے ہوئے ہیں).. قطر کا رقبہ 11500 مربع کلومیٹر ہے دوسری طرف یہی رقبہ وزیر ستان کا بھی بتایا گیا ہے ۔۔ قطر دنیا کے ترقی یافتہ اور مالدار ممالک کی پہلی صف میں ہے تو دوسری طرف وزیرستان کو دیکھے ۔۔ غربت بےروزگاری ۔۔ وغیرہ وغیرہ تحریر تاج انقلابی کتاب شتمنہ پختون خواہ۔۔ مولانا خان زیب💔💔💔 (updated 3 days ago) | Damadam

قطر خوشحال اور مالدار ممالک میں سے ایک ہے جس میں 24 ٹریلین کیوبک فٹ گیس موجود ہے ۔۔
دوسری طرف جنوبی پختونخوا میں 20 ٹریلین کیوبک فٹ گیس اور 500 میلین بیرل خام تیل موجود ہے جو زیادہ تر شمالی وزیرستان میں ہے ۔۔۔ 
(یاد رہے کہ قطر 17 لاکھ افراد پر مشتمل ہے جس میں 4 لاکھ افراد قطری ہیں بقایا دوسرے ممالک سے آئے ہوئے ہیں)..
قطر کا رقبہ 11500 مربع کلومیٹر ہے  دوسری طرف یہی رقبہ وزیر ستان کا بھی  بتایا گیا ہے ۔۔ 
قطر دنیا کے ترقی یافتہ اور مالدار ممالک کی پہلی صف میں ہے تو دوسری طرف وزیرستان کو دیکھے ۔۔ غربت بےروزگاری ۔۔ وغیرہ وغیرہ 
تحریر تاج انقلابی 
کتاب شتمنہ پختون خواہ۔۔
 مولانا خان زیب💔💔💔
n  : قطر خوشحال اور مالدار ممالک میں سے ایک ہے جس میں 24 ٹریلین کیوبک فٹ گیس - 
 
Zero.metre🤗3 days ago

nadan...وہی جو لکھا ہے😴3 days ago

Zero.metreتے ہور🥲4 days ago

nadan...1000%✅4 days ago

Zero.metreقبضہ ہے نہ حرام خوروں غداروں کا4 days ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c1  .c1

.c2  .c2

.c3  .c3

.e8  .e8

.f6  .f6

.g4  .g4

.g7  .g7

.h3  .h3

.o6  .o6

.p2  .p2

.q2  .q2

.r5  .r5

.s4  .s4

.v8  .v8

.w8  .w8