NAVEED+: دین و دنیا میں توازن قائم رکھنا ہی اصل آزمائش ہے۔ ہرانسان کے اندر روح ہے اور روح کی غذا اللّہ کا ذکر ہے اس کا انرجی بوسٹر اللّہ سے تعلق ہے۔ ہم سب کو دیکھنا چاہیئے کے کیا ہم اپنی روحوں کو بھی خوراک پہنچا رہے ہیں یا صرف جسم کو ہی بنانے سنوارنے میں پھلتا پھولتا دیکھنے میں دلچسپی رکھتے ہیں ۔۔۔ اللّہ سب کو بہترین سے نوازیے اور آسانیاں تقسیم کرنے کی توفی3 days ago