Comments on post titled برسبین ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے خلاف انگلش بیٹر جو روٹ نے سنچری اسکور کرکے اسد شفیق کا 9 سال پرانا ٹیسٹ ریکارڈ توڑ دیا۔
برسبین ٹیسٹ کے دوسرے روز انگلش ٹیم 334 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، انگلش بیٹر جو روٹ 138 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے اور جنوبی افریقی بیٹر فاف ڈوپلیسی اور اسد شفیق کا ریکارڈ توڑ دیا۔
اس سے قبل 2016 میں اسد شفیق نے گابا کے میدان پر 137 رنز بنائے تھے، فاف ڈوپلیسی نے بھی اسی میدان پر 2016 میں 118 رنز کی اننگز کھیلی تھی (updated 7 hours ago) | Damadam