Comments on post titled وفاقی وزیر برائے اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی قانونی مسئلہ ہے جس پر بات چیت ہورہی ہے۔
پروگرام ’اعتراض ہے‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ پی ٹی آئی پہلے ہی تقسیم کا شکار ہے اس کا نشان پہلے سے ہی مری ہوئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان اور ان کی پارٹی کے انتہا پسند لوگوں سے بات چیت نہیں ہوسکتی، جو ریاست، فوج پر حملے گا ان کے خلاف مقدمات نہیں بلکہ سزائیں ملیں گی۔ (updated 3 hours ago) | Damadam